vosa.tv
Voice of South Asia!

طوفان ایشانے برطانیہ اور آئرلینڈ میں تباہی مچادی

0

طوفان ‘ایشا’ کے سبب 159 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کے ساتھ شدید بارشیں ہوئیں، جس سے لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔ٹرینوں کا نظام بھی شدید متاثر ہوا ہے جبکہ درخت گرنے سے سڑکیں بلاک ہوگئیں اور ہزاروں پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔برطانیہ میں آج اور کل بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے، ستمبرکے بعد سے برطانیہ کو یہ نویں طوفان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسکاٹ لینڈ میں سیلاب کی وارننگ کے بعد درجنوں اسکولوں کو بھی بند کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.