vosa.tv
Voice of South Asia!

ایمی ایوارڈز، ایچ بی او کی ڈرامہ سیریز ‘سکسیشن’ بازی لے گئی

0

ایمی ایوارڈز میں  ایچ بی او کی کر ایم  تھریلر  ڈرامہ سیریز ‘سکسیشن’ بازی لے گئی۔لاس اینجلس میں چار ماہ تاخیر کے بعد ایمی ایوارڈز کی تقریب سج گئی ۔ایمی ایوارڈزکی تقریب میں ڈرامہ سیریزسکسیشن چھ ایوارڈز کےساتھ سرفہرست، کیرن کلکِن بہترین اداکار اور سارہ اسنوک بہترین اداکارہ قرار پائیں۔رنگا رنگ تقریب میں ٹی وی انڈسٹری کے فنکاروں نے جلوے بکھیر کر شو کو چار چاند لگار دئیے۔خیال رہے کہ ہالی ووڈ میں ہڑتالوں کے باعث ایمی ایوارڈز کی تقریب چار ماہ تاخیر کا شکار ہوئی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.