vosa.tv
Voice of South Asia!

واشنگٹن، امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی اسرائیلی امداد کی شدید مخالفت

0

امریکی سینیٹر اور سابق صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے اسرائیلی امداد کی شدید مخالفت کر دی۔امریکی سینیٹر اور سابق صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے اسرائیلی امداد کی شدید مخالفت کر دی۔ برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے بے پناہ طاقت کا استعمال اور غیرقانونی حملے ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بہت ہو گیا، امریکی ٹیکس دہندگان معصوم لوگوں پر حملوں میں حصہ دار نہیں بنیں گے۔سینیٹر برنی سینڈرز کا مزید کہنا تھا کہ کانگریس اسرائیل کے لیے 10 ارب ڈالرز امداد کی مزاحمت کرے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.