vosa.tv
Voice of South Asia!

بوبی دیول نے اروشی روٹیلا کے ساتھ فلم سائن کر لی

0

بالی ووڈ اداکار بوبی دیول نے اداکارہ اروشی روٹیلا کے ساتھ فلم سائن کر لی۔ اروشی روٹیلا اب بوبی دیول کیساتھ فلم بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا اب اداکار بوبی دیول کےساتھ فلم میں نظر آئیں گی،اروشی روٹیلا، سنی دیول کے ساتھ ایک فلم میں کام کرچکی ہیں اور اب وہ ان کے بھائی بوبی دیول کے ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اروشی روٹیلا نے ہوائی جہاز کے اندر سے بوبی دیول کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئےخوشی کا اظہار کیا اور بتایا کہ وہ اور بوبی دیول جلد ایک فلم میں ساتھ کام کریں گے۔بوبی دیول نے 1995 میں بالی ووڈ فلم برسات سے ڈیبیو کیا تھا جس کے بعد انہوں نے کئی فلموں میں کام کیا۔ ان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’اینیمل‘ بھی کامیاب ہوئی ہے۔میں جلوہ گر ہونگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.