vosa.tv
Voice of South Asia!

بھارتی خوبرو اداکارہ دیپیکا پڈوکون ایک اور کمپنی کی گلوبل برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں

0

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون بین الاقوامی کار کمپنی کی نئی گلوبل برانڈ ایمبسڈر بن گئی ہیں۔دیپیکا پڈوکون نے  اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر پوسٹ شیئر کی، تاہم انہوں نے اس پر کوئی کیپشن تحریر نہیں کیا۔البتہ ہنڈائی انڈیا نے دیپیکا کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ جس میں وہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیے ایک کار کے سامنے کھڑی مسکرا رہی ہیں۔جبکہ کیپشن میں لکھا ہے ہم گلوبل آئیکون دیپیکا پڈوکون کو ہنڈائی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.