vosa.tv
Voice of South Asia!

ہالی وڈ فلم ریس فار گلوری کا ٹریلر جاری

0

ہا لی وڈ فلم ریس فار گلوری کا ٹریلر جا ری کر دیا گیا ہے یہ فلم رواں ما ہ اٹھا ئیس دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ریس فار گلوری آڈی بمقابلہ لانسیا ایک آنے والی اطالوی اور برطانوی موٹر ریسنگ فلم ہے۔ سچے واقعات پر مبنی یہ فلم 1983 کی ورلڈ ریلی چیمپیئن شپ میں آڈی کواٹرو اور لینشیا 037 ریلی کاریں چلانے والی ٹیموں کے درمیان مسابقت کی عکاسی کرتی ہے۔ اس فلم کی ہدایت کاری سٹیفانو موردینی نے کی ہے، جس میں ڈینیل برول اور ریکارڈو سکامارسیو نے رولانڈ گمپرٹ اور سیزر فیوریو  نے اداکا ری کے جو ہر د یکھا ئے  ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.