vosa.tv
Voice of South Asia!

آئندہ قومی انتخابات میں بیر ونی دباؤ کا سامنا نہیں،بنگلہ دیشی الیکشن کمشنر

0

بنگلہ دیشی الیکشن کمشنر محمد عالمگیر نے کہا ہے کہ کہ الیکشن کمیشن کو آئندہ قومی انتخابات کے حوالے سے  بیرونی دباؤ کا سامنا نہیں ہے۔بنگلہ دیشی الیکشن کمشنر محمد عالمگیر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن پر کوئی بیرونی دباؤ نہیں  اور غیر ملکیوں کو انتخابات پر دباؤ ڈالنے کا کوئی حق نہیں ہے۔وہ جمال پور ڈسٹرکٹ کمشنر کے دفتر میں ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کررہے تھے۔اس سے قبل انہوں نے ڈی سی جمال پور اور پولیس اور12ویں قومی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے سونپے گئے دیگر سرکاری اداروں کے عہدیداروں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔الیکشن کمیشن ووٹروں کے لیے پولنگ مراکز میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے لیے ایک محفوظ ماحول کو یقینی بنائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.