vosa.tv
Voice of South Asia!

حج درخواستوں کیلۓکورونا سرٹیفکیٹ ضروری نہیں۔وزارت صحت

0

حج درخواستوں کے لیے کورونا سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں۔ وزارت صحت کے مطابقحکومت پاکستان نے کورونا سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹالی ہیں۔

حکام نے کہا ہے کہ مختلف بینک حج درخواستوں کے ساتھ کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بھی مانگ رہے ہیں جو ضروری نہیں، حج پر روانگی سے پہلے سعودی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں نئی ایڈوائزری جاری کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.