vosa.tv
Voice of South Asia!

غزہ میں دوبارہ جنگ بندی کا آغاز تباہ کن ہوگا۔سربراہ اقوام متحدہ انسانی حقوق

0

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا دوبارہ آغاز خطرناک ہوگا۔بحران بڑھ جائے گا ۔لہذا فریقین دوبارہ جنگ سے اجتناب کریں۔اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے تمام فریقین اور ان پر اثر رسوخ رکھنے والی ریاستوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر انسانی حقوق کی بنیاد پر جنگ بندی یقینی بنانے کے لیے کوششوں کو دوگنا کریں،تاکہ انسانی المیہ جنم نہ لے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.