vosa.tv
Voice of South Asia!

نیویارک، نامعلوم شخص کی فائرنگ سے دو نوجوان زخمی

0

نیویارک کے علاقے بروکلین میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے دو سائیکل سوار نوجوان زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دو نوجوانوں کو بورو پارک میں 39 ویں اسٹریٹ کے قریب نیو یوٹریچٹ ایونیو پر موٹر سائیکل پر سوار تھے کہ اچانک کسی نامعلوم شخص نے فائرنگ سے انہیں نشانہ بنایا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے خول بھی برآمد کیا ہے۔ گولیاں لگنے سے دونوں نوجوان زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے میمونائیڈز میڈیکل سینٹر لے جایا گیا، جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔فائرنگ کے واقعے کی فوری طور پر وجہ سامنے نہ آسکی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.