vosa.tv
Voice of South Asia!

ایکوا مین اینڈ دی لوسٹ کینگڈم کا ٹریلر جاری

0

ہا لی وڈ کی نئی فلم ایکو ا مین اینڈ دی  لوسٹ کینگڈم کا  ٹریلر جا ری کر دیا   گیا ۔ یہ فلم رواں سال با ئیس د سمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ایکو ا مین اینڈ دی  لوسٹ کینگڈم امریکی سپر ہیرو فلم ہے جو DC کردار  ایکو ا مین پر مبنی ہے۔ یہ ایکوامین 2018کا سیکوئل ہے ۔ یہ فلم ڈیوڈ لیسلی جانسن-میک گولڈرک کے اسکرین پلے سے جیمز وان نے ڈائریکٹ کی ہے،   جو وان، جانسن-میک گولڈرک، تھامس پا سیبٹ، اور جیسن موموا کی کہانی پر مبنی ہے۔ اس فلم  میں پیٹرک ولسن، امبر ہرڈ، یحییٰ عبدالمتین دوم، اور نکول کڈمین نے ادا کاری کے جو ہر دکھائے ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.