ہالی وڈ فلم روتھ لیس کا ٹریلر جا ری کر دیا گیا
ہا لی وڈ کی ایکشن تھر لر فلم روتھ لیس کا ٹریلر جا ری کر دیا گیا ، فلم بار ہ دسمبر2023 کو ریلیز کی جائے گی ۔ہا لی ووڈ کی ایکشن تھرلر فلم روتھ لیس آ رٹ کا ما چو کی ہدا یت کا ری میں بنائی گئی ہے ۔اس فلم کی کہا نی ایک ہائی اسکول کے کوچ کے گر د گھو متی ہے جس کی نوعمر بیٹی کو قتل کر دیا گیا تھا ، فلم کی کا سٹ میں ڈرموٹ مولرونی ،جیف فہیما،نو انٹیریمی اور دیگر اداکا ر شا مل ہیں ۔