vosa.tv
Voice of South Asia!

ریاض:نگران وفاقی وزیر آئی ٹی  عمر سیف کی سعودی ڈیٹا اینڈ اے آئی اتھارٹی کے سربراہ سے ملاقات

0

سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی ڈیٹا اینڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس اتھارٹی کے ہیڈکوارٹر میں پاکستان کے نگران وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی عمر سیف اور سعودی ڈیٹا اینڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس اتھارٹی کےسربراہ  ڈاکٹرعبداللہ بن مشرف کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی جس میں دونوں کے درمیان جدید ٹیکناولوجی کے حوالے  سے متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا خاص طور پر مصنوعی ذہانت اور دونوں برادر ملکوں کے درمیان تعاون کے فروغ کے طریقوں کا جائزہ لیا  گیا جبکہ عمر سیف کا کہنا تھاکہ ٹیلی کام سیکڑ میں سرمایہ کاری اور پاکستان میں فائیو جی کی نیلامی کےلیے سعودی ٹیلی کام ایس ٹی سی کا دورہ کرکے اچھا لگا ملاقات میں پاکستانی سفیر احمد فاروق اور پاکستانی آئی ٹی ماہرین بھی شریک تھے.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.