vosa.tv
Voice of South Asia!

جوبیل: پوٹھوہاری شعر خوانی کی محفل کا  انعقاد

0

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی راجہ سخاوت کیانی کا کہنا تھا کہ دیار غیر میں ایسی شعروسخن کی محافل ہماری تہذیب و ثقافت کا آئینہ دار ہیں اس طرح کی ادبی محافل کی روایت برقرار رہنی چاہیے تقریب کے میزبان راجہ طالب کیانی اور عامر کیانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دیار غیر میں کشمیر اور خطہ پوٹھوار کی ثقافت کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتے رہیں گے تاکہ ہماری نوجوان نسل کو پوٹھوار کی ثقافت سے آگاہی ہوتی رہے تقریب سے ؛ راجہ شوکت علی ؛ ملک ثاقب ؛ راجہ سجاد اکبر کیانی ؛ وسیم کیانی؛ چوہدری زبیر ؛ اور دیگر نے اپنا اپنا کلام سنا کر حاضرین سے خوب داد وصول کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.