vosa.tv
Voice of South Asia!

رازان العجاجی سعودی عرب کی پہلی سکائی ڈائیور خاتون بن گئی

0

سکائی ڈائیورٹیم میں شامل پہلی سعودی خاتون رازان العجاجی نے کہا ہے کہ وہ آئندہ سال بین الاقوامی چیمپیئن شپ میں شریک ہوں گی انہیں سعودی عرب کی پہلی سکائی ڈائیور خاتون ہونے کا اعزاز ملنے پر فخر ہے وہ دو سال سے ٹریننگ کررہی ہیں روس سمیت متعدد مغربی ممالک میں کئی ٹریننگ کیمپس میں حصہ لے چکی ہیں انہوں نے مزید کہا ’مغربی ممالک کے ٹریننگ کیمپوں میں حصہ لینے والی وہ واحد سعودی خاتون تھیں آئندہ سال 2024 کے دوران بین الاقوامی چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے بھرپور ٹریننگ کررہی ہوں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.