vosa.tv
Voice of South Asia!

ملتان ایئرپورٹ پر مسافر 49 ہزار سعودی ریال بھول گیا

0

ملتان:پاکستان کے صوبہ  پنجاب کے شہر ملتان ایرپورٹر پر سعودی عرب سے والا مسافر نے اپنا قیمتی سامان سے بھرا بیگ ایرپورٹ پر بھول گیا۔ ایئر پورٹ حکام کے مطابق ڈیوٹی پر تعینات ایرپورٹ عملے نے بین الاقوامی آرئیول پر بیگ پڑا دیکھا، بیگ چیک کرنے پر اس میں 49 ہزار سعودی کرنسی ملی۔ ایئر پورٹ حکام کے مطابق  ملنے والے سعودی ریال کی پاکستانی روپوں میں مالیت 36 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے۔ایرپورٹ عملے نے فوری طور مسافر سے رابطہ کرکے اسے بیگ واپس کردیا جس پر مسافر نے ایرپورٹ عملے کا بیگ لوٹانے پر شکریہ ادا کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.