vosa.tv
Voice of South Asia!

امریکی دورے پر آیا برطانوی انڈی راک بینڈ10منٹ ہی لٹ گیا

0

 کیلیفورنیا(ویب ڈیسک)برطانوی انڈی راک بینڈ نے ابھی امریکہ کے دورے کا آغاز کیا تھا کہ اسے کیلیفورنیا میں سٹاربکس کے باہر بندوق کی نوک پر لوٹ لیا گیا۔راک بینڈ نقدی ودیگر قیمتی اشیاء سے محروم ہوگیا ہے۔ برطانوی انڈی راک بینڈ نے ابھی امریکی دورے آغاز کیا اور کیلیفورنیامیں راک بینڈکافی پینے کے لیے رکے تو انہیں اسلحہ سے لیس ڈاکوؤں نے گھیر لیا اور اسلحہ کے زور پر یرغمال بناکر نقدی ودیگر قیمتی اشیاء لوٹ لی اور فرار ہوگئے ۔بینڈ کے ایک رکن نے  سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ ہمیں ائیر پورٹ سے باہر نکلے ابھی 10منٹ ہی ہوئے تھے کہ کافی پینے کے لیے بیٹھ گئے جہاں پر واردات ہو گئی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.