vosa.tv
Voice of South Asia!

برونکس ایکسپریس وے پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،خاتون زخمی

0

نیویارک(ویب ڈیسک)نیویارک کے علاقے برونکس ایکسپریس وے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے21سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ 21سالہ خاتون زخمی ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے کراس برونکس ایکسپریس وے پر کار فائرنگ کی تھی ۔کار میں تین افراد سوار تھے جن میں دو مرد اور ایک خاتون شامل تھی ۔واقعے کے بعد جاں بحق نوجوان اور زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔جہاں پر خاتون کی حالت مستحکم ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.