
نیویارک میں آگ پر قابو پاتے ہوئے2فائر فائٹر زخمی
نیویارک(ویب ڈیسک)نیویارک کے علاقے آسٹریا کی عمارت میں آگ لگ گئی ۔واقعہ کی اطلاع پر فائر فائٹر موقع پر پہنچ گئے ۔آگ پر قابو پانے کے دوران دو فائر فائٹر زخمی ہوگئے۔ایف ڈی این وائی نے بتایا کہ دو الارم کی آگاسٹین وے اسٹریٹ پر واقع دو منزلہ عمارت میں شروع لگی ۔آگ پر قابو پانے کے دوران دو فائر فائٹرز کو معمولی چوٹیں آئیں ، اور انہیں ایلمہرسٹ ہسپتال بھی لے جایا گیا۔جہاں پر حالت مستحکم ہے ۔آگ لگنے کی تحقیقات جاری ہے