ٹرمپ انتخابی مہم کے منیجر ایف کیلی چیف آف سٹاف وائٹ ہاؤس نامزد
واشنگٹن(ویب ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کی بلکہ باضابط طور پر نیواڈا بھی جیت لیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان میں کہا ہے کہ امریکا کی ایک عظیم شخصیت جان ایف کیلی کو وائٹ ہاؤس کا چیف آف سٹاف نامزد کرتےا ہوں۔سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب جیتنے کے چند ہی دن بعد ٹرانزیشن ٹیم کا آپریشن شروع کردیا ہے۔ جس میں ٹرانزیشن شریک چیئرز نے تصدیق کی ہے کہ وہ آنے والے دنوں میں اپنی قیادت میں خدمات انجام دینے کے لیے اہلکاروں کا انتخاب کریں گے۔صدر جو بائیڈن نے جمعرات کی صبح قوم سے خطاب کرتے ہوئے اتحاد اور "اقتدار کی پرامن منتقلی” کے عزم پر زور دیا۔