vosa.tv
Voice of South Asia!

بم کی دھمکی پر بروکلین کا ولیمز برگ اسکول خالی کرالیاگیا

0

نیویارک (ویب ڈیسک)پیر کی صبح بروکلین میں واقع ولیمزبرگ  اسکول میں بم دھماکے کی دھمکی دی گئی جس پر حخام نے کارروائی کرتے ہوئے اسکول خالی کرالیا ۔نیویارک پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور بچوں کو باہر نکالا ۔جس کے بعد بم اسکواڈ نے اسکول کو چیک کیا اور عمارت کو کلیئر قرار دیا ۔ پولیس کے مطابق انہیں ایک کال موصول ہوئی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اسکول کو بم سے سے اڑا دیا جائے گا۔ نیویارک سٹی پبلک سکولز کے ترجمان کے مطابق دھمکی کو غیر معتبر  تھی  ۔اب طلباء صبح 11 بجے تک عمارت میں واپس آ گئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.