vosa.tv
Voice of South Asia!

لانگ آئی لینڈ کا ڈرائیونگ انسٹرکٹر نازیباحرکت پر گرفتار

0

لانگ آئی لینڈ کا13سالہ طالب علم پیتل کی ہڈیاں رکھنے پر گرفتار

نیویارک(ویب ڈیسک)ریاستی پولیس نے  لانگ آئی لینڈ پر ایک ڈرائیونگ انسٹرکٹر کو زبردستی چھونے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ملزم فٹزجیرالڈ کو 20سالہ لڑکی کی شکایت پر گرفتار کیا گیا ۔لڑکی نے شکایت درج کراتے ہوئے کہا کہ ڈرائیونگ کلاس کے دوران نازیبا اشارہ کیا ۔جس کے بعد وہ گھر جانے کے لیے نکلی تو اس نے زبردستی چھوا تھا ۔جس پر سفولک کاؤنٹی پولیس نے کارروائی عمل میں لائی ہے۔نیویارک(ویب ڈیسک)سوفولک کاؤنٹی پولیس نے لانگ آئی لینڈ کے مڈل اسکول کے13سالہ طالب علم کو پیتل کی ہڈیاں رکھنے پر گرفتار کیا ہے ۔پولیس نے بتایا کہ سموسیٹ مڈل اسکول کے طالب علم  کے اسکول بیگ سے پیتل کی ہڈیاں برآمد ہوئی ۔یہ ایک مجرمانہ فعل ہے ۔طالب علم پر چوتھی ڈگری کے مجرمانہ ہتھیار رکھنےکا الزام ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ اسے بعد کی تاریخ میں فیملی کورٹ میں پیش کیا جانا ہے۔پولیس نے نام اور مزید تفصیلات جاری نہیں کی ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.