vosa.tv
Voice of South Asia!

بروکلین سے ملنے والی انسانی اعضاء کی تحقیقات شروع

0

نیویارک(ویب ڈیسک)نیویارک پولیس نے بروکلین برج پارک سے ملنے والی انسانی اعضاء کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔پولیس کو بدھ کے روز کیروسل کے قریب انسانی اعضاء اور چھوٹی ہڈیاں ملی ہیں۔اس سے پہلے افسران کو پیر کی صبح پارک میں ایک کھوپڑی اور ہڈیاں ملی تھیں۔ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ آیا دونوں واقعات آپس میں جڑے ہوئے ہیں،توقع ہے کہ طبی معائنہ کار موت کی وجہ کا تعین کررہا ہے۔بدھ کی صبح جو کچھ ملا تھا اس سے پارک جانے والے حیران تھے۔پولیس نے ابھی تک بہت سی تفصیلات جاری کرنا ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.