vosa.tv
Voice of South Asia!

نیا تعلیمی سال شروع ہونے قبل نیویارک کا اسکول سج گیا

0

نیویارک(ویب ڈیسک)نیویارک کے علاقے مین ہٹن میں نیویارک کیئرز کے رضاکاروں نے نیا تعلیمی سال شروع ہونے سے قبل سرکاری اسکول کو سجادیا ہے۔رضاکاروں نے کلاس رومز،واک ویز اور اسٹوریج ایریا کو صاف کیا اسکول کی اندرونی اور بیرونی دیواروں کو اچھے طریقے سے پینٹ کیا ۔اس مہم میں نیویارک کئیرز کے درجنوں رضاکاروں نے حصہ لیا۔اسکول مین ہٹن میں  واقع ہے ۔نیویارک کیئرز نے حال ہی میں اپنی پانچویں سالانہ اسٹینڈ ود سٹوڈنٹس مہم کا آغاز کیا ہے۔یہ ایک پہل ہے جو نیویارک سٹی کے پبلک ا سکولوں اور طلباء کی مدد کرتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.