vosa.tv
Voice of South Asia!

جان ایف کینیڈی ائیرپورٹ پر لگنے والی آگ کی تفصیلات جاری ،9افراد زخمی

0

نیویارک(ویب ڈیسک)نیویارک کے علاقے کوئنز میں واقع جان ایف کینیڈی ائیرپورٹ پر بدھ کے روز لگنے والی آگ کی تفصیلات جاری کردی گئیں ہیں۔واقعہ میں9افراد جھلس کر زخمی جبکہ درجنوں پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہوئی تھیں۔بدھ کے روز  جے ایف کے ائیر پورٹ کے ٹرمینل نمبر8 پر واقع ایسکلیٹر پر آگ لگی جس سے ائیرپورٹ پر دھوایں کے بادل چھاگئے ۔حکام نے ائیرپورٹ پر موجود960افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا ۔واقعہ میں9افراد کے زخمی ہونے کا بتایا گیا ہے۔آگ لگنے کی اصل وجہ کی تفتیش جاری ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.