vosa.tv
Voice of South Asia!

جان ایف کینیڈی ائیرپورٹ پر آگ  لگنےسے فلائٹ آپریشن متاثر

0

نیویارک(ویب ڈیسک)جان ایف کینیڈی ہوائی اڈے پر بدھ کی صبح آگ لگ گئی جس سے دھوایں کے بادل چھا گئے۔آگ کے شعلوں کی وجہ سے ٹرمینل8 کا علاقہ دھوئیں سے بڑھ گیا اور لوگوں کا سانس لینا محال  ہوگیا۔آگ ایک ایسکلیٹر پر لگی ہے  اور ٹرمینل پر دھواں ہونے سے فلائٹ متاثر ہوا۔حکام نے تجویز کیا ہے کہ سفر کرنے کے لیے پہلے اپنے  فلائٹ کے بارے میں معلومات حاصل کرلیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.