vosa.tv
Voice of South Asia!

تشدد و گلا دبانے  پر  پولیس افسر گرفتار

0

کوئنز،نیویارک(ویب ڈیسک)کوئنز میں نیویارک پولیس نے کارروائی کرکے ایک افسر کو گرفتار کرلیا ہے۔نیویارک پولیس کو گھریلو جھگڑے کی شکایت موصول ہوئی تو پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی جس پر خاتون 39سالہ ماریا ولالٹانے پولیس افسر کے خلاف شکایت کی کہ اس نے گلا دبایا اور مار پیٹا ہے۔جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے افسر کو گرفتار کرلیا ۔نیویارک پولیس کا کہنا ہے کہ گھریلو جھگڑے کا معاملہ ہے پولیس نے مزید معلومات فراہم نہیں کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.