vosa.tv
Voice of South Asia!

کینیڈا کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

0

کینیڈا کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کردیا گیا، وزیرخارجہ میلانیا جولی کا کہنا ہے  کہ اسلحے کی غیرقانونی تجارت کو روکنے کی کوششیں بڑھائیں گے۔کینیڈا کی وزیرخارجہ میلانیا جولی نے کہا ہے کہ کینیڈا قانون سازوں کی منظور کردہ قرارداد پر عمل کرے گا، اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اسرائیل کے وزیرخارجہ نے کینیڈا کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں، اسرائیل نے کہا کہ تاریخ کینیڈا کی موجودہ کارروائی کا سختی سے فیصلہ کرے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.