vosa.tv
Voice of South Asia!

نیوجرسی.راجہ سعید کی زوجہ انیس خاتون آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپردِ خاک

0

نیوجرسی میں مقیم آزاد کشمیر کے شہر برنالہ سے تعلق رکھنے والے معروف کاروباری و سماجی شخصیت راجہ سعید کی  اہلیہ اور کمیونٹی کی ہر دلعزیز شخصیت انیس خاتون گزشتہ روز پسکاٹ وے انتقال کر گئیں تھیں ، مرحومہ کی نمازِ جنازہ ایم سی ایم سی مسجد میں ادا کی گئی جس میں کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی، بعد ازاں انھیں نیوجرسی  میموریل پارک قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپردِ خاک کردیا گیا۔ پاکستانی امریکن اور کشمیری کمیونٹی  نے    راجہ سعید سے ان کی زوجہ کے انتقال پر دلی تعزیت کی اور مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی  کے لیے دعا کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.