vosa.tv
Voice of South Asia!

بھارت کی سابق صدر پرتیبھا پاٹل طبعیت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل

0

سابق صدر پرتیبھا پاٹل کو بخار اور سینے میں انفیکشن کی علامات ظاہر ہوئی ہیں جس کے بعد انہیں علاج کے لئے پونے کے ’’ بھارتی ہسپتال ‘‘ میں داخل کرایا گیا ۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ پرتیبھا کو بخار اور سینے میں انفیکشن ہے تاہم، ان کی حالت مستحکم ہے اور فی الحال وہ زیر علاج ہے۔پرتیبھا پاٹل نے 2007 سے 2012 تک 12 ویں صدر کے طور پر خدمات انجام دیں اور وہ بھارت کی صدر بننے والی پہلی خاتون تھیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.