vosa.tv
Voice of South Asia!

بھارت میں مفت حلیم کیلئے ہوٹل پر عوام کا سمندر امڈ آیا، پولیس کا لاٹھی چارج

0

بھارت کے شہر حیدر آباد میں ایک ہوٹل نے رمضان کی آمد پر مفت حلیم دینےکا اعلان کیا تھا جس کے بعد عوام کی بڑی تعداد ہوٹل پر پہنچ گئی۔ہوٹل پر  عوام کا جم غفیر دیکھ کرسڑک بلاک کردی گئی جب کہ حلیم حاصل کرنے کےلیے لوگوں میں کھینچا تانی اور  دھکم پیل دیکھنے میں آئی  جس کے بعد   حالات کنٹرول کرنے کےلیے پولیس کو لاٹھی چارج کرنا پڑا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.