vosa.tv
Voice of South Asia!

لیجنڈ فلسطینی فٹبالر اسرائیلی حملے میں شہید

0

خان یونس کے لیجنڈ فلسطینی فٹبالرمحمد برکات اسرائیلی حملےمیں شہیدہوگئے۔ غزہ میں جاری اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ رمضان المبارک میں بھی نہ تھم سکا۔ خان یونس میں محمد برکات کےگھرکونشانہ بنایاگیا۔ برکات نےفسطینی قومی ٹیم اورمقامی کلب کی نمائندگی کی۔ کیریئرمیں ایک سوچودہ گول کیے۔محمد برکت کو خان یونس کا لیجنڈ کہا جاتا تھا، انہوں نے اپنے کیریئر میں 114 گول اسکور کیے اور وہ خان یونس یوتھ کلب کے کپتان بھی تھے۔محمد برکت نے فلسطین کی نیشنل ٹیم کی نمائندگی کی اور لوکل کلب کی جانب سے بھی میچز کھیلے ہیں۔مقامی فٹبال کلب کے کھلاڑی خالد ابو ہابیل نے محمد برکت کی موت کو فلسطینی فٹبال کے لیے بہت بڑا نقصان قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ میں ان کے خلاف کھیل چکا ہوں، وہ بہت ہوشیار اور تیز کھلاڑی تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.