vosa.tv
Voice of South Asia!

امریکی وزیرخارجہ کا غزہ میں 6 ہفتے کی جنگ بندی کا مطالبہ

0

مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے حوالے سے پیغام میں امریکی وزیر خارجہ نے غزہ میں کم از کم چھ ہفتوں کے لیے فوری اور پائیدار جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا کہ غزہ میں انسانی صورتحال دل دہلا دینے والی ہے جیسا کہ ہم غزہ کو اضافی امداد پہنچاتے ہیں، ہم یرغمالیوں کو رہا کرنے والے معاہدے کے حصے کے طور پر کم از کم چھ ہفتوں کے لیے فوری اور پائیدار جنگ بندی کے لیے بلا روک ٹوک کام کرتے رہیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.