vosa.tv
Voice of South Asia!

ماہ مقدس میں بھی غزہ میں خون ریزی جاری ہے، یو این سیکرٹری جنرل

0

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ مسلمانوں کا امن و سلامتی پھیلانے والا ماہ مقدس رمضان شروع ہوچکا ہے، اس کے باوجو د بھی ماہ مقدس میں بھی غزہ میں بمباری اور  خونریزی جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ غزہ میں امداد کی رسائی میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں اور غزہ سے فوری طور پر یرغمالیوں کی رہائی بھی ممکن بنائی جائے۔سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نے مطالبہ کیاکہ ماہ رمضان کا احترام کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کی جائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.