vosa.tv
Voice of South Asia!

جرمن چانسلر کا رمضان المبارک کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

0

جرمن چانسلر اولاف شلز نے رمضان المبارک کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔جرمن چانسلر اولاف شلز نے ایکس پر وڈیو پوڈ کاسٹ میں کہا کہ رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کا اعلان بہترین آپشن ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ اس جنگ بندی سےیرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں مزید انسانی امداد فراہم کرنے میں مدد ملنی چاہیے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.