سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ پیر کو ہوگا
رصدگاہ سدیر میں رمضان کا چاند نظر آنے کی تصدیق
سپریم کورٹ کے ماتحت رویت ہلال کے ادارے نے مملکت میں رمضان کا چاند نظر آنے کی توثیق کر دی سعودی سپریم کورٹ نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، مملکت کے تمام شہریوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی