vosa.tv
Voice of South Asia!

بھارت:ٹرین حادثات پر قابو پانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی استعمال

0

بھارت کے وزیر ریلوے نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل ریلوئے ٹریک پر بیٹھے افراد فون پر کرکٹ میچ دیکھ رہے تھے کہ اچانک ٹرین آگئی جس کے نتیجے میں14افراد جاں بحق ہوگئے تھے جو کہ افسوسناک واقعہ تھا اسی طرح گزشتہ اکتوبر میں ریاست آندھرا پردیش میں پیش آیا تھا واقعہ کی وجہ  لوکو پائلٹ اور کو پائلٹ دونوں ہی کرکٹ میچ سے مشغول تھے،” وزیر ریلوے اشونی ویشنو نے کہا کہ اب ہم ریلوئے نظام میں جدید ٹیکنالوجی نصب کرنے جارہے ہیں جو کسی بھی خلفشار کا پتہ لگا سکے اور اس بات کو یقینی بنائے گی کہ پائلٹ (ٹرین کے ڈرائیور) اور اسسٹنٹ پائلٹ ٹرین چلانے پر پوری توجہ مرکوز رکھیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.