vosa.tv
Voice of South Asia!

امریکا کی ریاست ٹیکساس کے جنگل میں لگی آگ بےقابو

0

امریکی ریاست ٹیکساس میں جنگل کی آگ بے قابو ہوگئی۔ڈھائی لاکھ ایکڑ کا رقبہ لپیٹ میں آگیا۔میڈیا کےمطابق آگ کے باعث کئی شاہراہوں کو بندکردیا گیا ہے، ہزاروں افراد محفوظ مقام پرمنتقل ہوچکے ہیں،اوکلاہوما کی سرحد کے قریب تین کاؤنٹیز کو خالی کرا لیا گیا۔آگ کو ٹیکساس کی تاریخی کی پانچویں بڑی آگ قرار دیا جارہا ہے۔حکام کے مطابق خشک موسم کی وجہ سے آگ پر قابو پانے میں دشواری کا سامنا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.