vosa.tv
Voice of South Asia!

کیفی خلیل کے گانے ’جرمانہ‘ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی

0

’کہانی سنو‘ سے عالمی سطح پر شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے معروف گلوکار کیفی خلیل کے گانے ’جرمانہ‘ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی۔انسٹاگرام پر لیاری کی گلیوں سے نکل کر دنیا بھر میں اپنی گلوکاری کا لوہا منوانے والے کیفی خلیل نے مختصر ویڈیو شیئر کرکے اپنے نئے گانے ’جرمانہ‘ کی ریلیز کا اعلان کردیا۔انہوں نے بتایا کہ ان کا نیا گانا ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پرجاری کردیا گیا ہے۔ یوٹیوب پر ریلیز ہونے والا گانا چند ہی گھنٹوں میں 3 لاکھ سے 40 ہزار سے ویوز اور 53 ہزار لائکس حاصل کرچکا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.