ہالی وڈ کی ایکشن سے بھر پور فلم لینڈ آف بیڈ کا ٹریلرجاری
ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم لینڈ آف بیڈ کا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے یہ فلم رواں سال سو لہ فر وری کو سینما گھر وں کی زینت بنے گی۔لینڈ آف بیڈ ایک آنے والی امریکی ایکشن تھرلر فلم ہے جس کی ہدایت کاری ولیم یوبینک نے کی ہے، جس میں ڈیوڈ فریجیریو اسکرپٹ لکھا ہے۔ اس فلم میں لیام ہیمس ورتھ، رسل کرو، لیوک ہیمس ورتھ،رکی وہٹل اور میلو وینٹیمگلیا نے اداکاری کی ہے۔ یہ فلم رواں سال سولہ فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی