vosa.tv
Voice of South Asia!

پاکستان سےغیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

0

غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری،،پانچ جنوری تک پاکستان چھوڑنےوالے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد چار لاکھ ساٹھ ہزار ایک سو اٹھاسی تک پہنچ گئی۔غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری۔۔۔5 جنوری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 460,188 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری  ہے،5 جنوری 2024 کو جانے والے 1004 افغان شہریوں میں 275 مرد، 198 خواتین اور 531 بچے اپنے ملک چلے گئے،، افغانستان روانگی کے لیے 47 گاڑیوں میں 82 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.