vosa.tv
Voice of South Asia!

دی رجیم کا سنسنی سے بھرپور ٹریلر جاری

0

ہالی وڈ کی منی سریزدی رجیم کا  سنسنی  سے بھر پور ٹریلر جاری کردیا گیا ہے اور اسکا پر یمیر  اگلے برس تین مارچ کو ہو گا۔دی رجیم ایچ  بی او کی ایک آنے والی منی  سیریز ہے جس میں کیٹ ونسلیٹ،مارتھا پلمتن،انیڈریا رائز بورگ، میتھیا سچونارٹس نے ادا کا ری کے جو ہر دیکھا ئے ہیں۔ول ٹریسی اس سیریز کے مصنف، ایگزیکٹو پروڈیوسر اور نمائش کنندہ ہیں جس کے ساتھ اسٹیفن فریئرز اور جیسیکا ہوبز اقساط کی ہدایت کاری اور ایگزیکٹو پروڈکشن کر رہے ہیں اور اسکا پر یمیر  اگلے برس تین مارچ کو ہو گا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.