سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لیے کویت روانہ ہوئے،کویت پہنچنے پر امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الصباح نے سعودی ولی عہد کا خیر مقدم کیا۔شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لیے کویت روانہ ہوئے، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے کویت پہنچنے پر امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الصباح نے سعودی ولی عہد کا خیر مقدم کیا امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح گزشتہ روز 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے جن کی مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی مدینہ منورہ میں غائبانہ نماز جنازہ ادا بھی کی گئی تھی۔
Next Post