ساحر علی بگا کا نیا گانا’اوہ بلو رانی‘ریلیز
پاکستانی گلوکار ساحر علی بگا کا نیا گانا اوہ بلو رانی ریلیز کردیا گیا۔ساحر علی بگا کے ریلز ہونے والے گانے ’اوہ بلو رانی‘ میں برطانوی گلوکار جے کڈن نے ڈیوٹ کیا ہے، گانے کی ویڈیو جہانزیب یوجی نے ڈائیریکٹ کی ہے جبکہ گانے کی موسیقی اور شاعری زین خان کی ہےیہ گانا بین الاقوامی سطح پر تیار کیا گیا ہے جس میں برطانوی گلوکار نے ساحر علی بگا کے ساتھ گایا ہے۔