vosa.tv
Voice of South Asia!

یوکرین روس کے مقابلے میں کمزور ہے،یوکرینی صدر کے سابق مشیراعتراف کرلیا

0

یوکرینی صدر کے سابق مشیر نے روس کے مقابلے میں یوکرین میں زیادہ ہتھیار بنانہیں سکا ہے جو کہ کمزوری ہے اس کا اعتراف کرتے ہیں۔یوکرینی صدر کے سابق مشیر میخائیلو پودولیاک نے اعتراف کیا ہے کہ کیف تن تنہا روس کی دفاعی صنعتوں کی پیداوار کے مقابلے میں ہتھیار بنانے کی توانائی نہیں رکھتا۔انھوں نے دعوی کیا کہ اگر یوکرین کو اس کی ضرورت کے مطابق وافر مقدار میں ہتھیار حاصل ہوتے ہیں تو جنگ میں نتیجہ حاصل کر سکتا ہے۔اس سلسلے میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین کو فراہم کی جانے والی ہتھیاروں کی کھیپ قانونی طور پر روسی حملوں کے نشانے پر ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.