vosa.tv
Voice of South Asia!

سعودی نیشنل گیمز میں پہلی مرتبہ کرکٹ بھی شامل

0

ریاض:سعودی نیشنل گیمز کے دوسرے ایڈیشن میں پہلی مرتبہ کرکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے جس میں پاکستان سمیت دیگر ایشیائی کھلاڑیوں کی ٹیموں نے ٹیپ بال کرکٹ میچز کھیلے۔دارالحکومت ریاض میں سعودی نیشنل گیمز کے مقابلے جاری ہیں جن میں پہلی مرتبہ کرکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے ٹیپ بال کرکٹ کے مقابلوں میں پاکستان سمیت دیگر ایشیائی ممالک کے کھلاڑی میچز کھیلے فائنل میچ میں آر سی اے بلیو اور آر سی اے وائٹ کے درمیان مقابلہ ہوا جسے آر سی اے وائٹ نے جیت لیا پاکستانیوں اور دیگر ایشیائی ممالک کے شائقین کرکٹ نے سعودی گیمز میں کرکٹ کو شامل کرنے پر سعودی وزارت سپورٹس اور نیشنل گیمز کمیٹی کا شکریہ ادا کیا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.