vosa.tv
Voice of South Asia!

ہالی وڈ کی سپر نیچر ل فلم نائیٹ سویم کا ٹریلر جاری

0

ہا لی وڈ کی  سپر نیچر ل فلم  نا ئیٹ سو یم کا ٹریلر جا ری کر دیا گیا ہے یہ فلم اگلے بر س پا نچ جنوری کو ریلیز کی جائے گی .نائٹ سوئم ایک آنے والی امریکی سپر نیچرل ہارر فلم ہے جس کی تحریر اور ہدایت کاری برائس میک گائر نے کی ہے ۔ فلم میں وائٹ رسل، کیری کونڈن، ایمیلی ہوفرل اور گیون وارن نے ادا کا ری کے جو ہر  دیکھا ئے ہیں  ۔ نائٹ سوئم یونیورسل پکچرز کے ذریعہ 5 جنوری 2024 کو ریاستہائے متحدہ میں ریلیز ہونے والی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.