vosa.tv
Voice of South Asia!

ملالہ یوسف زئی کی فلم ‘وی ڈئیر ٹو ڈریم’کے پریمیئر میں شرکت

0

لندن کے لیسسٹراسکوائر پر آسکر کیلئے نامزد شامی ڈائریکٹر واد الخطیب کی نئی فلم ‘وی ڈئیر ٹو ڈریم’ کا ورلڈ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اور اداکارہ ایما واٹسن نے بھی شرکت کی۔بتایا جارہا ہے کہ فلم کی کہانی امید کی کرن بننے والے 2020 ریفیوجی اولمپکس ٹیم کے کھلاڑیوں کے گرد گھومتی ہے۔فلم ‘وی ڈئیر ٹو ڈریم’ یکم دسمبر کو بڑے پردے پر ریلیز کی جائےگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.