vosa.tv
Voice of South Asia!

ڈھاکا کی ہوا کا معیار بدترین قرار

0

بنگلہ دیش کے دارلحکومت ڈھاکا کی ہوا کا معیار ایئر کوالٹی انڈیکس  کے مطا بق 245 رہا   جسے  اا نسا نی  صحت  کیلئے نقصا ن  دہ قرار دیا گیا  ۔ایئر کوالٹی انڈیکس  میں 245 سکور کے ساتھ، ڈھاکہ کی ہوا کی غیر صحت بخش کے طور پر درجہ بندی کی گئی ۔ 101 اور 200 کے درمیان AQI کو غیر صحت بخش  سمجھا جاتا ہے۔ہندوستا نی رالحکو مت دہلی اور کولکتہ نے بالترتیب 245 اور 216 AQI اسکور کے ساتھ فہرست میں پہلے اور تیسرے نمبر پر مو جو د ہے ۔ ڈھاکہ طویل عرصے سے فضائی آلودگی کے مسائل سے دوچار ہے، اس کی ہوا کا معیار عام طور پر سردیوں میں غیر صحت بخش ہو جاتا ہے اور مون سون کے دوران بہتر ہو جاتا ہے۔ ڈبلیو ایچ اوکے مطابق، فضائی آلودگی ہر سال دنیا بھر میں سات ملین افراد کو ہ متا  ثر کرتی ہے۔ڈھاکہ شہر کی بگڑتی ہوئی ہوا کا معیار رہائشیوں کی صحت اور زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.