vosa.tv
Voice of South Asia!

سر ی لنکا میں ایک جنگلی ہاتھی مر دہ حالت میں پایا گیا

0

کولمبو:سری لنکا  میں ایک جنگلی ہاتھی کا سر جسے اس کی سونڈ سے الگ کر دیا گیا تھا، مقامی لوگوں کو کرنڈی اویا  کے دریا   سے مر دہ  حا لت میں ملا ہے ۔ہاتھی کا سر  اور کھوپڑی اور ایک کان کاٹ دیا گیا ہے۔ مقامی باشندوں کو شبہ ہے کہ اس ہاتھی کو کسی اور جگہ گولی مار کر موت کی نیند سلادیااور  بیشتر حصوں میں کاٹ کر پھر کرنڈی اویا کے دریا میں ڈال دیا گیا۔تا ہم ابھی تک جنگلی ہاتھی کا صرف سر ہی ملا ہے اور ویلاوایہ وائلڈ لائف آفس کے اہلکار جنگلی ہاتھی کے جسم کے باقی حصوں کی تلاش کے لیے تحقیقات کر رہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.